+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2025 17:51:02
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 224.5/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر ڈلورڈ مال کے 232/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔