+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2025 18:46:45
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ جوار پرولائن ملتان منڈی میں 15 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 345 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ہائبرڈ جوار میں بھی بہتری کا رجحان نظر آ رہا ہے۔