+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2025 16:00:14
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور کرمسن مسور جہاز والے مال کے 208 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ نپر مسور کنٹینر والے مال کے 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا اور کینیڈا سے شپنگ کمپنیوں نے پاکستان کے لیے سودے منسوخ کر دے ہیں۔ امپورٹرز کے جو مال راستے میں تھے وہ کوئ کولمبو میں اتار دیے گئے ہیں اور کوئ دبی سنگاپور میں اتار دیے گئے ہیں جس کی وجہ سے لوکل میں امپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔