+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2022 18:35:45
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید


پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں نیچے گاہکی کمزور ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔سوڈان کوالٹی 220/222  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 228 روپیہ کلو جبکہ وی 7 کوالٹی 235/40  روپیہ کلو رشین سفید چنا 235 سے 245 جیسے حالات ہیں۔
آسٹریلیا سفید چنا مارکیٹ میں مال نہیں ہے۔ جبکہ ارجنٹائن 8 ایم ایم سالٹا برانڈ 295  روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ کینیڈا 300/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 295 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 340 جبکہ برانڈڈ 355 جیسے حالات ہیں۔