+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2025 12:19:03
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ کل 222/223 تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم آج دوبارہ بازار بہتر اوپن ہوا ہے اور 223.5/224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 229/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9175/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں دیتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں مجموعی طور تیزی کا رجحان ہے۔ کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے۔ اسٹریلیا میں سٹاک کم ہیں۔ فل حال حالات کی وجہ سے آگے شپمنٹس میں تاخیر بھی ہوسکتی ہے اور گلوبل ٹریڈ پالیسیز بھی اثر انداز ہو سکتی ہیں۔ جیسے وار انشورنس چارجز لگائے ہیں شپنگ کمپنیوں نے۔ اسی وجہ سے لوکل میں ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔