+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2025 15:14:10
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے جبکہ تھوڑی ہلکی کوالٹی مالوں کا بھی 12500 کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ کم ہونے کی وجہ سے افریکن ممالک کی بیچ کھل کر نہیں ہے جس کی وجہ سے پاکستان سے مال بک جاتے ہیں۔ پاکستان میں تو مال کم ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ بہت ہے۔ افریکن ممالک میں کافی سٹاک پڑے ہیں۔