+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2025 16:02:17
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوننٹل تیز ہوا ہے اور 11200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 50/60 دن کی پیمنٹ پر 11700 کا گاہک ھے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔