+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2025 23:19:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 45 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 16515 تک کام ہوے ہیں۔ سننے میں آیا ہے کہ ڈپٹی وزیراعظم نے ملوں کا اجلاس طلب کیا ہے اس لئے مارکیٹ گھٹی ہے۔