+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2025 14:26:49
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں کیش پیمنٹ پر 5200 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں جواروں کا وکرا بمپر ہے۔