+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2025 17:22:09
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال 224/224.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ مظبوط ہی ہے بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 9175/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 9525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جون جولائی شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 235.72 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال بھی اگست کے بعد ہی آئے گا اور  زیادہ مقدار میں امپورٹ میں آسٹریلیا سے مال ملتا نہیں ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر بھی 50 پیسے نرم ہے اور 281.40 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔