+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2025 16:16:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 223.5/224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم لوکل میں سیلنگ کھل کر نہیں آتی ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ صرف تاریخوں والے سودوں کی سیٹلمنٹ ہی ہو رہی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے آسٹریلیا سے 755 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لیکن امپورٹرز بکنگ میں جا نہیں رہے ہیں۔ لوکل میں وارہ ہے۔ امپورٹ میں پڑتا اوپر ہے اور ڈالر میں بھی بہتری آ سکتی ہے۔