+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2025 20:26:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 16250 تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے 16275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16450 تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گوورنمنٹ نے انوائس کا ریٹ بھی بڑھایا ہے۔ 153 سے 159 کر دیا ہے۔