+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2022 11:06:23
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من مزید کمزور ہوا ہے اور 9600 جیسے حالات بن گئے ہیں آج پورٹ پر 6 کنٹینر کی آمد تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز نے کافی زیادہ مال خریدے ہوے تھے۔ یک دم ڈالر بھی مندہ ہوا ہے اور بکنگ کے ریٹ بھی ٹوٹے ہیں جسکی وجہ سے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی کم ہوئی ہے اور پیمنٹ کا بھی بحران ہو گیا ہے۔ بکنگ فل الحال 1065 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 9800 تک پڑتا ہے۔ اگر انٹر بنک میں ڈالر مزید ڈاؤن ہوتا ہے تو پڑتا مزید نیچے ا سکتا ہے۔