+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2025 21:04:13
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 200 روپیہ من مزید کمزور ہے اور پرانے مال کے 11200 جبکہ نئے مال کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔