+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2025 13:59:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16675 رمضان 16575 سفینہ 16575 یونیکول 16575 المعیز 2 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16650 سویرہ 16650 کمالیہ 16525 جھنگ سائڈ سورج 16500 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16375 حمزہ 16350 ار وای کے 16350 جے ڈی ڈبلیو 16250/60 یونائیٹڈ 16250 اتحاد 16275 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16250 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16450 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور مئی کے سودوں کے 16480 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تاریخوں والے سودے بکے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ چل نہیں رہی ہے بازار ادھر ہی گھوم رہا ہے۔ ملیں تو کھل بیچتی نہیں ہیں لیکن گورنمنٹ کی مداخلت کی وجہ سے دکان دار بھی فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں اور انویسٹرز بھی دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔