+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 24 2025 15:01:13
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 جبکہ مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ رشیا سے رکی ہوئ ہے 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 199 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 250/55 جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے کاؤنٹر میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔