+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 27 2025 12:38:02
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4000/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دیسی مکئی آگی سپتمبر تک بکتی رہتی ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز فلحال کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔