+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2025 18:54:07
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 27000 میں کام ہوا ہے مارکیٹ فل الحال گرم ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر 500/1000 مزید گرم ہو تو جن پاس پڑا ہوا ہے انہوں منافع پکا کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مصر میں بھی 2100 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قبل از وقت ہی 600 ڈالر کی تیزی ہو گئ ہے۔ اس لئے محتاط انداز سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔