+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2025 23:44:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور مئی کے 16610 تک سودے ہوے ہیں۔ حاضر بھی گرم ہی سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر بھی 16450 جیسے ریٹ سمجھنے چاہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اگلے دن بھرپور گاہکی کے دن ہیں۔ اور جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں نہیں بیچ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ مال ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے۔