+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2025 13:55:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے حالات انتہائی گرم ہیں۔ 5 تاریخ کی پیمنٹ پر 16700 میں کام ہوا ہے مارکیٹ گرم ھے۔ مزید گاہک بن جاتا ہے 5 جون کی پیمنٹ پر لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔