+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2025 14:42:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 10 تاریخ کی پیمنٹ پر 16750 کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حمزہ شوگر ملز اور آدم شوگر ملز سے ڈیلروں نے 2 جون کی پیمنٹ پر سودے لئے ہوے ہیں۔ اس لئے حمزہ کا ریٹ تھوڑا کم ھے۔ حمزہ شوگر ملز اگر وقت پر پیمنٹ نہ دو تو بیعانہ بھی ضبط کر لیتی ہے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے 2 تاریخ بنک ٹائم کے بعد مارکیٹ شوٹ اپ ہو سکتی ہے۔ عید کی چھٹیوں کے دوران ہی تیزی بن سکتی ہے۔