+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2025 17:28:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال تاریخوں والے سودے بازار میں کٹنگ کے لیے آ جاتے ہیں جس کی وجہ سے بازار چل نہیں رہا ہے۔ جیسے ہی سیٹلمنٹ والے سودے ختم ہونگے بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔