+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2025 17:09:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 220.5/221 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 15 ڈالر مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور نومبر دسمبر شپمنٹ 605 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 188 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم یہ مال آگے دسمبر جنوری میں آئیں گے جبکہ حاضر جون جولائی شپمنٹ 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔