+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2025 12:25:50
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 220.5/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 595 ڈالر جبکہ حاضر جون جولائی شپمنٹ 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔