+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2025 12:07:19
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 600/700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانے مال کا سٹاک بھی کم تھا تاہم ابھی نئے مالوں کی آمدن کم ہے جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں مونگ ثابت کے ارجنٹینا سے کراچی پورٹ پر 20 کنٹینرز کی آمدن تھی برازیل سے 46 کنٹینرز اور تنزانیہ سے 57 کنٹینرز کی آمدن تھی۔