+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 12 2025 12:19:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 216/216.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فل حال تو کٹنگ والے سودے آ جاتے ہیں جن کا وقت پورا ہوا ہوتا ہے۔ ریٹیل میں فل حال گاہکی بھی سست ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9025 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 590/600 جبکہ جون جولائی 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 283 روپیہ تک کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔