+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2022 12:05:12
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 199/200 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کافی ڈاؤن ہو گئ ہے۔ کل امپورٹرز نے بیچ کم کی تھی اور ریٹ زیادہ مانگا تھا لیکن کام نہیں ہو سکے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔