+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 24 2022 17:20:28
  • Comments

Cumin Seed (zeera) | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 29500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ ایرانی زیرے کے 29800  روپیہ من جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہک خاموش ہے ریٹ زیادہ ہے دکان دار صرف ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔