+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2022 16:46:01
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مرچ ثابت فیصل آباد 21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلنگ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ آج کراچی مارکیٹ میں بھی ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی دیکھنے میں آئی ہے کراچی والے فیصل آباد منڈی سے 21000 کے خریدار تھے لیکن بیچ نہیں تھی۔  پاک کموڈیٹیز کی انڈیا کے ایک ایکسپوٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ انڈیا گورنمنٹ نے تمام کھانے پینے والی اشیاء کی ایکسپورٹ پہ پابندی لگا دی ہے۔  اس کے علاؤہ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ابھی تک کلیئر نہیں ہو رہا کہ انڈیا نے کون کون کھانے پینے والی اشیاء کی ایکسپورٹ پر پابندی لگائی ہے ایک دو روز تک کلئیر ہو جائے گا کہ کتنی آئٹم پر پابندی لگی ہے۔  پاکستان میں مرچ کی پہلے ہی قلت ہے اگر ہندوستان کی جانب سے پابندی لگ گئی تو مارکیٹ اور زیادہ گرم ہو جاے گی۔