+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2022 15:29:41
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 25/50 کمزور ہوا ہے اور 7300/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی دو روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 175/76 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔