+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2022 10:33:02
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 50 روپیہ من کمزور اوپن ہوا ہے اور 7150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 170 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایمپورٹرز نے 25000 ٹن کا ایک اور جہاز خریدا ہے دسمبر شپمنٹ۔ آدھا سی ایچ کے ایم کوالٹی ہے اور آدھا نمبر ون کوالٹی ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 530 ڈالر میں کام ہوا ہے جبکہ نمبر ون کوالٹی 560 ڈالر میں کام ہوا ہے۔