+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2022 12:36:04
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہےاور 227 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ اور اکثر بینک میں زیادہ ریٹ میں مل رہا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانے مالوں کے10200 روپیہ من  جیسے حالات ہیں۔