+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2022 16:38:00
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 118 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر ہے۔  ملا جلا رجحان ہے۔