+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2022 12:54:28
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت ایک روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 120/121 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کل پورٹ پر 21 کنٹینر کی آمدن تھی۔ آج اور 12 تاریخ کو آمدن متوقع ہے۔ فل حال ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔