+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2022 10:43:48
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ماش ثابت ایس کیو کراچی 10100 کا خریدار ہے جبکہ سیلنگ 10200 میں آتی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر تیز ہے۔ 233 کی سطح تک پہنچ گیا ہے۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ میں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔