+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2022 11:06:38
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ  232/238  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے ۔برما وی 2  235/237   روپیہ کلو وی 7 246/247  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں آتی۔
ایتھوپیا 232 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو سارٹیکس مال 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
کینیڈا 8/9 مکس 260 روپیہ کلو پورٹ جبکہ گودام 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  انڈیا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو ہے۔  ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  355 روپیہ کلو جیسے  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔