+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 14 2022 12:06:58
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 238/240  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2  3/4 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 240/242 روپیہ کلو جبکہ وی 7 250/52  روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال ڈالر میں تیزی کی وجہ سے امپورٹرز حضرات کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 235 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔
ایتھوپیا 6/7/8 بھی 240 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو ہلکے مال 245 جبکہ اچھے مال 255/260  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کلر سارٹیکس مال 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو بکنگ 850 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 216.72 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔
کینیڈا 8/9 مکس 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  انڈیا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو ہے۔  ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  355 روپیہ کلو جیسے  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔