+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2022 11:48:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد، بھلوال، پاپولر 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8275 کمالیہ 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7850 اتحاد 7875 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7840 جیسے حالات بن گئے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ 7900/7925 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مل والوں نے پچھلے دنوں میں کافی پرافٹ ٹیکنگ کی ہے اور ِبکرا بھی اچھا ہوا ہے۔ کوئٹہ اچھی گاہکی ہے۔ دوسری جانب انویسٹرز نے بھی خریداری شروع کر دی ہے۔فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہے اور تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔