+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2022 16:35:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7755/60 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  اتحاد 7775/80 جیسے حالات ہیں۔  ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7750 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ چل رہی ہے تاہم ماہرین کا خیال ہے کہ ان ریٹوں میں چینی لینے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔