+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 21 2022 10:43:00
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 138 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج اور کل پورٹ پر آمد بھی متوقع ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ دو جہازوں میں 200 کنٹینر سے زائد مال لگ سکتا ہے تاہم یہ ایک اندازہ ہی ہے حتمی فگر جب مینیفیسٹ آے گی تب پتا چلیں گے۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جو مال پورٹ پر لگے گا اس میں 50% مال ملرز کا ہے۔ جبکہ باقی دوسرے ایمپورٹرز کا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بعض لوگوں نے متوقع آمد کے پیش نظر مال سروں پر بیچا ہوا ہے۔ انکی کوورنگ بھی آسکتی ہے۔ کوئی زیادہ مندہ نظر نہیں آ رہا ہے۔ بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً  126.5 تک پڑتا ہے۔  ایک آدھ دن تک ان شاءاللہ مزید اپکو بتائیں گے کہ آج اور کل والے جہاز کے بعد پائپ لائن میں کتنے مال ہیں۔ دو جہاز تو کینیڈا سے بک ہوے تھے ایک ستمبر اور ایک اکتوبر نومبر کی شپمنٹ۔ اب یہ اندازہ لگانا باقی ہے کہ کنٹینر کی شکل میں کتنا مال پورٹ پر آے گا۔ ایک آدھ دن تک تفصیل کے ساتھ تجزیہ کر دیں گے۔