+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 21 2022 16:41:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7815 اتحاد 7835جب کہ ستمبر کے سودے 7866 تک ہوے ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سکھر سے لیکر رانی پور۔ نوابشاھ سانگھڑ میر پور خاص کے اضلاع میں جتنا بھی گنا کھیتوں میں کھڑا ہے بالکل تندرست ہے۔ گنے کے کھیتوں میں دو فٹ سے چار فٹ تک پانی کھڑا ہے لیکن گنے کی فصل کی گروتھ اچھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ہمیں گنے کی فصل میں بارشوں کی وجہ سے کوئی خاطر خواہ خرابی نظر نہیں آئ۔  صرف دادو جوہی کے علاقوں کا ہم نے وزٹ نہیں کیا وہاں کی صورتحال کا جائزہ نہیں لیا دو چار دن تک وہاں کی معلومات بھی مل جائے گی۔