+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 24 2022 13:50:31
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 175 کا خریدار ہے 180 ہی سمجھنا چاہیے ایڈوانس پیمنٹ پر جہاز کا مال۔ جبکہ  پرچون کوالٹی 190/95 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کراچی میں صرف فالکن والوں کے پاس ہے اس لئے انکا اپنا ریٹ۔  ویسے مارکیٹ میں 185/90 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی میں کرمسن مسور جہاز والے مال کی گاہکی دیکھنے میں آئی ہے۔ کیونکہ بکنگ 680 ڈالر ہے دسمبر جنوری شپمنٹ جبکہ حاضر شپمنٹ کی بکنگ 750 ڈالر ہے اس اعتبار سے وہ دوکاندار جو روزانہ مال فروخت کرتے ہیں وہ گاہک بنے ہیں۔  تاہم مجموعی طور پر فل الحال تیزی نہیں ہے۔  کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ فل الحال نرم ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں فارورڈ کے سودے حاضر مارکیٹ سے کم ریٹ میں فروخت ہو رہے ہیں