+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2022 12:19:14
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 230/236 وی ٹو 236/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  جبکہ و7 246/248  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 3/4 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 233/234 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں انٹر بینک میں۔ ایتھوپیا 6/7/8 235/245 جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 بھی 245/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مارکیٹ رکی ہوئ ہے مال کم ہیں جن کے پاس ہیں وہ کم ریٹ میں سیلنگ نہیں دیتے 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
کینیڈا 8/9 مکس 255/260  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں. پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا 8/9 ایم ایم مالوں میں 9 ایم ایم کی تعداد کم نظر آ رہی ہے اس بار جو مال آئے ہیں۔ انڈیا 260 ارجنٹینا 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 318 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔