+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2022 14:26:04
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9750 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔  آج حیدرآباد اور پنجاب کی منڈیاں بند ہیں جسکی وجہ سے کاج کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ بکنگ 1005 ڈالر ہے جبکہ انٹر بنک میں ڈالر کے بھی 228.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 1005 والا کراچی آکر تقریباً 9920 تک پڑتا ہے۔