+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2022 14:44:41
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 7050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  کراچی بھی شام کے اوقات میں 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 170 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 اکتوبر والے جہاز میں نمبر ون کوالٹی کے سودے 153 تک ہوے ہیں مارکیٹ خاموش نظر آرہی ہے۔  فارورڈ کے سودوں میں مندہ ہونے کی وجہ سے ملرز اور دوکاندار حضرات محتاط طریقے سے خریداری کر رہے ہیں کوئی بھی کھل کر خریداری نہیں کر رہا ہے۔