+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2022 16:05:26
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو کی سیلنگ ہے جبکہ گودام کے مال 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 کوالٹی برما 228  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما مال کم ہیں۔  رشین چیکو کوالٹی 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہے اور 221.25 پیسے تک ہو گیا ہےامپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 
 کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240/41 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں زیادہ کینیڈا 8/9 کے ہی کام ہو رہے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔