+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2022 15:06:12
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید مندہ ہوا ہے اور 8800 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما کی کرنسی بھی کمزور ہوئی ہے اور بکنگ 975 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر کے مندہ ہونے کی وجہ سے ملرز اور ٹریڈرز ڈر ڈر کے خریداری کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹوٹ رہی ہے۔