+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2022 15:07:13
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 6750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی مونگ 6950 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل سے لمبی چوڑی سیلنگ نہیں ہے تاہم سٹہ باز مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔