+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2022 11:50:13
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 30500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ ڈالر مزید کمزور ہوا ہے اور 217.25 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں انٹر بینک امپورٹ میں۔