+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 17 2022 16:32:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 8005 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8025 جیسے حالات ہیں۔  ملا جلا رجحان ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسوقت مارکیٹ کو خبر کا انتظار ہے کہ کب گورنمنٹ گنے کی قیمت کا اعلان کرے گی۔ دوسری جانب ملوں کو اس خبر کا انتظار ہے کہ کب گورنمنٹ ایکسپورٹ کی اجازت دے گی۔